Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

ورلڈ کپ میں کپتانی

  بابر اعظم 🌹پاکستان کی کپتانی کرنے والے نویں کپتان ہونگے جو ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے سب سے زیادہ کپتانی کرنے ک...

 




بابر اعظم 🌹پاکستان کی کپتانی کرنے والے نویں کپتان ہونگے جو ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے سب سے زیادہ کپتانی کرنے کا اعزاز عمران خان کے پاس ہے جنہوں نے تین مرتبہ ورلڈ کپ 1983 1987 1992 میں پاکستان کی کپتانی کے فرائض انجام دیئے اس کے علاوہ وسیم اکرم اور آصف اقبال نے دو دو مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی وقار یونس، انضمام الحق، شاہد آفریدی مصباالحق اور سرفراز احمد نے ایک ایک مرتبہ ورلڈ کپ میں کپتانی کے فرائض انجام دیے۔❤️❤️

Babar Azam will become the 𝟗𝐭𝐡 captain to lead Pakistan in a ODI Cricket World Cup Imran Khan is the man who will remain 1983, 1987 and 1992 three time Captain of Pakistan Team while Waseem Akram & Asif Iqbal remain 2, 2 Time ❤️❤️


#BabarAzam𓃵 #WorldCup2023 #worldcup #WasimAkram #ycclt25 #WaqarYounis #ShahidAfridi #InzamamUlHaq #arifmalik #MisbahUlHaq #SMNSports #SarfarazAhmed #mehrantv #ImranKhan #BabarAzam #ICCWorldCup #AsiaCup #PakistanCricket #cricketfans

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ