Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

میں وزیراعظم کا نہیں وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں، پرویز خٹک

  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر ا...

 


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔  پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔  انہوں نے کہا کہ کسی کے پاس ملک کےلیے کوئی وژن نہیں، ملک کےلیے مخلص وزیرِاعظم آنا چاہیے۔  چیئرمین پی ٹی آئی پی نے مزید کہا کہ انہیں خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد ہوتا نظر آرہا ہے۔  اُن کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کی دیگر جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چل رہی ہے۔  بشکریہ جنگ

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ