Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

رشمیکا مندانا کی قابل اعتراض ویڈیو کا معاملہ، پولیس نے ملزم کا پتا لگالیا

  تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نامناسب ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم کا سراغ لگا ...

 


تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نامناسب ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں دہلی پولیس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم کا سراغ لگا لیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے رشمیکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کیس میں ریاست بہار کے 19 سالہ نوجوان سے پوچھ گچھ کی ہے جو گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس کو شبہ ہے کہ نوجوان نے سب سے پہلے رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیا اور پھر بعد میں اس ویڈیو کو سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا گیا

نوجوان نے پوچھ گچھ کے دوران دہلی پولیس کو بتایا کہ اس نے رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو انسٹاگرام کے ایک اکاﺅنٹ سے ڈاون لوڈ کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ