Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

شیر افضل مروت کو پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ مل گیا

  سینئر وکیل اور رہنما پی ٹی آئی شیر افضل خان مروت کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر نائب صدرمقرر کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جن...

 



سینئر وکیل اور رہنما پی ٹی آئی شیر افضل خان مروت کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر نائب صدرمقرر کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، خیال رہے کہ شیر افضل خان مروت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل بھی ہیں۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے سربراہ ہیں اور مختلف قانونی مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم عہدیداروں کی نمائندگی کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ