Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

  لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ...

 


لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کر دی ، انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

یاد رہے ہفتے کے روز عدم پیشی پرمریم اورنگزیب کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئےتھے، مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے۔

پولیس کی جانب درج مقدمے میں جاوید لطیف سمیت دیگر ملزم بھی نامزد ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ