سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ ایک دل کو لگ جانے والی روح سے ہو جاتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و...
سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ ایک دل کو لگ جانے والی روح سے ہو جاتا ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو
جاتا ہے
کوئی تبصرے نہیں