Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

لوگ بھکاریوں پر رحم کھاتے ہیں مزدوروں پر نہیں

  لوگ بھکاریوں پر رحم کھاتے ہیں مزدوروں پر نہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک بھکاری ایک مزدور سے دو تین گنا زیادہ کما لیتا ہے، ملکی معیشت اور عوام کو ...

 



لوگ بھکاریوں پر رحم کھاتے ہیں مزدوروں پر نہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک بھکاری ایک مزدور سے دو تین گنا زیادہ کما لیتا ہے، ملکی معیشت اور عوام کو بدلے میں کچھ نہیں دیتا۔

نتیجہ یہ نکلا ہے مزدور اپنا کام چھوڑ کر بھکاری بن رہے ہیں مزدوروں کی قلت اور بھکاریوں کی افزائش میں سراسر قصور ہمارا اپنا ہے۔

برائے مہربانی مزدور کو اسکی اجرت سے چند روپے زیادہ دے کر دیکھیں وہ آپکے کام کو چار چاند لگا دے گا اور یقین رکھیں یہ بھی صدقہ ہے۔

بھکاریوں سے معافی طلب کر لیا کریں، چاہے وہ دیں یا نا دیں۔"

عزیر سالار

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ