Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

راشد لطیف نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ کو قومی ٹیم کا نقصان قرار دے دیا

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ کو قومی کرکٹ ٹیم کا نقصان قرار دے دیا ہے سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالے اپنے ...

 



قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ کو قومی کرکٹ ٹیم کا نقصان قرار دے دیا ہے

سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالے اپنے بیان میں راشد لطیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کا سب سے اچھا سپن بولر عماد ہی ہے اور بیٹنگ میں بھی بہت مدد مل سکتی ہے، ان کو  ریٹائرمنٹ کا فیصلہ  واپس لینا چاہیے، ۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں اگر ٹیم کا سب سے کارآمد کھلاڑی نہیں ہوگا تو اس میں عماد کا نقصان نہیں اس میں پاکستان کا نقصان ہے۔ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کو مخاطب کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ انہیں  چاہیےکہ وہ عماد کو  واپس لے کر  آئیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ