Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

شاہ محمود قریشی کی 12مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 12مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کیخلاف ...

 


تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 12مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کیخلاف  مقدمات میں جی ایچ کیو اور آرمی میوزیم پر حملہ شامل ہیں، ان کےعلاوہ حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، میٹرو بس سٹیشن جلانے کے مقدمات بھی شامل  ہیں۔  پولیس کی جانب سے سانحہ9 مئی میں شاہ محمود قریش کیخلاف راولپنڈی میں 12مقدمات درج ہیں،پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ تمام مقدمات میں ایک ساتھ تفتیش کی اجازت دی جائے،تمام 12مقدمات میں 2جنوری تک جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ