Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

این اے151:شاہ محمود ،زین قریشی اور مہربانوقریشی کےکاغزات نامزدگی مسترد

  ملک میں عام انتخابات کےحوالے سے گہما گہمی جاری ہے، آ ج کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا آخری روز تھا، کسی امیدوار کے کاغذات منظور تو کسی کے ...

 


ملک میں عام انتخابات کےحوالے سے گہما گہمی جاری ہے، آ ج کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا آخری روز تھا، کسی امیدوار کے کاغذات منظور تو کسی کے مسترد ہوئےہیں، تازہ ترین اطلاع کےمطابق این اے 151 سے سابق وزیرخارجہ اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی  ،ان کے بیٹے زین قریشی اور بیٹی مہربانو قریشی کےکاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ