Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

این اے 263 :سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنماقاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد

  این اے 263  سے سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی  اور پی ٹی آئی رہنماقاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم سوری...

 


این اے 263  سے سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی  اور پی ٹی آئی رہنماقاسم سوری کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی قاسم سوری کے کاغذات پر اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ نادہندہ اور اشتہاری ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ