Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

دانیال عزیز پارٹی صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کی وجہ سے ناراض ہیں: رانا ثناء اللہ

  دانیال عزیز پارٹی صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کی وجہ سے ناراض ہیں: رانا ثناء اللہ دانیال عزیز درحقیقت اویس قاسم کو الیکشن لڑوان چاہتے ہیں جبکہ اس...

 

دانیال عزیز پارٹی صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کی وجہ سے ناراض ہیں: رانا ثناء اللہ

دانیال عزیز درحقیقت اویس قاسم کو الیکشن لڑوان چاہتے ہیں جبکہ اسی نشست کیلئے احسن اقبال کے بیٹے نے بھی درخواست دی ہوئی ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ران ثناء اللہ نے انکشاف کیاہے کہ دانیال عزیز صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کی وجہ سے ناراض ہیں ۔  سماء نیوز کے مطابق راناثناء اللہ کا کہناتھا کہ دانیال عزیز درحقیقت اویس قاسم کو الیکشن لڑوان چاہتے ہیں جبکہ اسی نشست کیلئے احسن اقبال کے بیٹے نے بھی درخواست دی ہوئی ہے ، ، بہرحال دانیال عزیز اور احسن اقبال کا معاملہ حل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دانیال عزیز کو 16 ماہ بعد مہنگائی کیوں یاد آ گئی ہے ؟ ۔  رانا ثنائ اللہ نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کبھی جنرل باجوہ، کبھی امریکی سازش اور کبھی لندن پلان کی باتیں کی جارہی ہیں، 9 مئی کے سازشی سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود ہیں، لاڈلہ وہ تھا جس نے ہماری حکومت ختم کروائی، دوسروں خو جیلوں میں ڈالنے والا خود اڈیالہ جیل جا پہنچا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ