Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر شہرام خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

  صوابی) سابق سپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر شہرام خان کے کاغذات نامزدگی  بھی مسترد  کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسد قیصر  نےای...

 



صوابی) سابق سپیکر  قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر شہرام خان کے کاغذات نامزدگی  بھی مسترد  کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسد قیصر  نےاین اے19  اور پی  کے  50 جبکہ شہرام خان ترکئی  نے این اے 20  اور پی کے 52,53 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ