سیانے کہتے ہیں!!!! ہر دروازے پہ منت اور منت نہیں چلتی.. کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں.. مرضی سے کُھلتے ہیں.. بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا ک...
سیانے کہتے ہیں!!!!
ہر دروازے پہ منت اور منت نہیں چلتی..
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا.
خود کو بھکاری نہ بنانا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.
کوئی تبصرے نہیں