Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

میاں بیوی کے درمیان اچھا تعلق قائم نہ ہو تو عزت کے ساتھ راہیں جدا کرلیں، طوبیٰ انوار

  پاکستان کے نامور اسلامک اسکالر مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ  نے بتایا کہ ’ذاتی طور پر مجھے لگتا ہے کہ میں خوش قسمت رہی ہوں کیونکہ میری ف...

 



پاکستان کے نامور اسلامک اسکالر مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ  نے بتایا کہ ’ذاتی طور پر مجھے لگتا ہے کہ میں خوش قسمت رہی ہوں کیونکہ میری فیملی نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے، میں نے اپنی زندگی میں مشکل ترین وقت دیکھا ہے جہاں میں نے محسوس کیا کہ اب میں زندہ نہیں رہوں گی، بس ختم ہوجاؤں گی، ایسا وقت بھی آیا کہ 6، 6 ماہ تک کسی سے بات نہیں کرتی تھی۔ ’

انہوں نے کہا کہ میرے قریبی لوگ بالخصوص میرے والدین میرے ساتھ تھے، میرے کچھ کہے بغیر بھی وہ سب کچھ سمجھ جاتے، میں ان کے سامنے گھنٹوں رو رہی ہوتی اور وہ میرے سامنے صرف بیٹھے ہوتے تھے اور یہی میرے لیے سب کچھ تھا

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ