Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

الحمدللہ میرے تینوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے‘‘پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کا حیران کن ٹوئٹ

  (ملاکنڈ) عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہو چکا ہے ، جس میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی بڑی تعدا...

 


(ملاکنڈ)

عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی کا عمل مکمل ہو چکا ہے ، جس میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی بڑی تعداد کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔

ایسے میں ملاکنڈ سے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جنید اکبر  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان میں کہا ہے کہ الحمدللہ کہ میرے تینوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئی۔  جنید اکبر کاکہناتھا کہ مسئلہ کاغذات میں نہیں بلکہ وفاکاتھا، آج پھر سے عمران خان سے وفادار ہونے والوں میں شامل ہوا۔ سابق رکن قومی اسمبلی کا کہناتھا کہ کاغذات نامزدگی پر اللہ کا شکر گزار ہوں ورنہ مجھے بھی لوگ شک کی نظر پر دیکھتے۔


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ