قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سردا...
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264 سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔
ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سردار اختر مینگل کے پاس یو اے ای کا اقامہ ہے جس کے باعث ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں