ہر پل خُلوصِ دِل سے ، مُلاقات کے سِوا کیا چاہتا ہوں ؟ ایک تیرے ساتھ کے سِوا کہتے ہیں لوگ مجھ سے ، کوئی اور بات کر لاؤں کہاں سے بات ، تیری ...
ہر پل خُلوصِ دِل سے ، مُلاقات کے سِوا
کیا چاہتا ہوں ؟ ایک تیرے ساتھ کے سِوا
کہتے ہیں لوگ مجھ سے ، کوئی اور بات کر
لاؤں کہاں سے بات ، تیری بات کے سِوا۔
”ڈاکٹر جاوید جمیل“
کوئی تبصرے نہیں