Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد، وجہ کیا بتائی؟

  تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق علی محمد خان کے این اے 23 سے کاغذا...

 


تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق علی محمد خان کے این اے 23 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے، پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ میرے کاغذات نامزدگی بغیر کسی مناسب قانونی اور صحیح وجہ کے مسترد کر دئیے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی شاید یہ ” وجہ“ ہی کافی ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ ہوں ! کوئی بات نہیں ایک امتحان اور صحیح

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ