Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

مظہر عباس کی کتاب کی تقریب رونمائی کل آرٹس کونسل میں ہوگی

  کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کی کتاب ’سلیکٹر سے سلیکٹڈ تک ۔۔ سنگھاسن پر کون؟ تجزیئے اور تبصرے مظہر عباس کے قلم سے...

 


کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کی کتاب ’سلیکٹر سے سلیکٹڈ تک ۔۔ سنگھاسن پر کون؟ تجزیئے اور تبصرے مظہر عباس کے قلم سے‘ کی تقریب رونمائی کل 27جنوری 2024ء کو شام چار بجے آرٹس کونسل کراچی میں ہوگی۔ مہمان خصوصی سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ہوں گے ۔ تقریب کی صدارت نگراں صوبائی اطلاعات اور صدر آرٹس کونسل احمدشاہ کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ