Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

ابن انشاء کی کتاب خمارِ گندم سے اقتباس

  انشاء لکھتے ہیں… گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔ بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔ ابھی کل ہی ایک معصو...

 


انشاء لکھتے ہیں…

گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔

بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔

ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔

تختی پر لکھا تھا کہ:

"میں گونگا اور بہرہ ہوں

راہِ مولا میری مدد کیجیئے۔"

ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر کہا :

برخوردار کب سے گونگے اور بہرے ہو؟

بولا

جی پیدائشی گونگا بہرہ ہوں۔


(ابن انشاء کی کتاب خمارِ گندم سے اقتباس)

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ