Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

‏یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو راحت اندوری

  یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن ...

 



یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے

نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو

یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن

دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ