Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے محمد رضوان کے بی بی ایل ک...

 


پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے محمد رضوان کے بی بی ایل کے ڈرافٹ سے دستبردار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ شاداب خان، حارث رؤف، افتخار احمد اور آصف علی سمیت پاکستانی کھلاڑی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں، پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور فاطمہ ثنا سمیت کئی پاکستانی ویمن کرکٹرز بھی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوورسیز ڈرافٹ 3 ستمبر کو ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ