Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

  لاہور( پشتو   ڈاٹ  نیٹ)لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،ایپلٹ ٹریبونل نے جسٹس شاہد بلال حسن...

 


لاہور( پشتو   ڈاٹ  نیٹ)لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،ایپلٹ ٹریبونل نے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نےصنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے،عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،لاہورہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل منظور کرلی  اور انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔


کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ