Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

نصیر بلوچ مرحوم

  جس کو بتلایا کہ یہ گھر ہے یہ آنگن ہے مرا مجھ کو معلوم نہیں تھا کہ وہ دشمن ہے مرا میری کُٹیا ہی تجھے شہر میں اچھی نہ لگی میں بڑے ناز سے ...

 


جس کو بتلایا کہ یہ گھر ہے یہ آنگن ہے مرا

مجھ کو معلوم نہیں تھا کہ وہ دشمن ہے مرا


میری کُٹیا ہی تجھے شہر میں اچھی نہ لگی

میں بڑے ناز سے کہتا تھا کہ ساون ہے مرا 


مجھ کو خیرات نہ دے پر مرا کشکول نہ توڑ

آخری فرد ہوں میں آخری برتن ہے مرا


 نصیر بلوچ مرحوم

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ