سوات: پی ٹی آئی پی کے چیئرمین وسابق وزیر اعلیٰ محمودخان کی میڈیا سے گفتگو سوات:موجودہ صورت حال کے تناظرمیں موجود ہ حکومت 9مہینے بھی نہیں ...
سوات: پی ٹی آئی پی کے چیئرمین وسابق وزیر اعلیٰ محمودخان کی میڈیا سے گفتگو
سوات:موجودہ صورت حال کے تناظرمیں موجود ہ حکومت 9مہینے بھی نہیں چل سکتی ،محمودخان
سوات: جب تک آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات نہیں پاتے ،ملک ترقی نہیں کرسکتا ،محمودخان
سوات:بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ہمیشہ مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا ہے ،محمودخان
سوات:مرکز اورصوبوں میں فاصلے آئینی بحران کو ضنم دے سکتے ہیں ، محمودخان
سوات:انتخابات میں جس کو مینڈیٹ ملاہے اس کو حکومت دینی چاہیے تھی ،محمودخان
سوات: بانی پی ٹی آئی پہلےبھی میرے قائد تھے اور اب بھی میرے قائد ہیں ،محمودخان
سوات، فارم ستالیس کی افر مجھے بھی ہوئی تھی جو میں نے عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ریجکیٹ کی تھی، محمود خان ،
کوئی تبصرے نہیں