Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

تازہ ترین:

latest

جون ایلیا

 





داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوں
ہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں

ہے وہ بے چارگی کا حال کہ ہم
ہر کسی کو سلام کر رہے ہیں

ہم تو آئے تھے عرض مطلب کو
اور وہ احترام کر رہے ہیں

ہم عجب ہیں کہ اس کے کوچے میں بے سبب دھوم دھام کر رہے ہیں
جون ایلیا

کوئی تبصرے نہیں

ہم سے رابطہ