برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سااب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا ساابرو کھنچے کھنچے سے آنکھيں جھکی جھکی سیباتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا ساالفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميںبن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا
کوئی تبصرے نہیں