Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

جس کو خضر تم گھر کہتے ہو دیوار و در لگنے لگا ہے / خضر سلیم

 

شہروں سے ڈر لگنے لگا ہے ویرانہ ، گھر لگنے لگا ہے بستی میں دل بنجارے کا لگتا نہیں ، پر لگنے لگا ہے  چڑھ گیا دار پہ ہنس کر ناحق تابندہ سر لگنے لگا ہے جنگ و جدل ہے بادہ کشوں میں پیر_ مغاں شر لگنے لگا ہے جس کو خضر تم گھر کہتے ہو دیوار و در لگنے لگا ہے

 

کوئی تبصرے نہیں